Quran with Urdu translation - Surah An-Nahl ayat 98 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿فَإِذَا قَرَأۡتَ ٱلۡقُرۡءَانَ فَٱسۡتَعِذۡ بِٱللَّهِ مِنَ ٱلشَّيۡطَٰنِ ٱلرَّجِيمِ ﴾
[النَّحل: 98]
﴿فإذا قرأت القرآن فاستعذ بالله من الشيطان الرجيم﴾ [النَّحل: 98]
Abul Ala Maududi Phir jab tum Quran padhne lago to Shaytan e rajeem (accursed) se khuda ki panaah maang liya karo |
Ahmed Ali سو جب تو قرآن پڑھنے لگے تو شیطان مردود سے الله کی پناہ لے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جب تم قرآن پڑھنے لگو تو شیطان مردود سے پناہ مانگ لیا کرو |
Mahmood Ul Hassan سو جب تو پڑھنے لگے قرآن تو پناہ لے اللہ کی شیطان مردود سے [۱۶۴] |
Muhammad Hussain Najafi پس جب آپ قرآن پڑھنے لگیں تو مردود شیطان سے خدا کی پناہ مانگ لیا کریں۔ |