Quran with Urdu translation - Surah An-Nahl ayat 99 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿إِنَّهُۥ لَيۡسَ لَهُۥ سُلۡطَٰنٌ عَلَى ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَلَىٰ رَبِّهِمۡ يَتَوَكَّلُونَ ﴾
[النَّحل: 99]
﴿إنه ليس له سلطان على الذين آمنوا وعلى ربهم يتوكلون﴾ [النَّحل: 99]
Abul Ala Maududi Usey un logon par tasallut (power/authority) hasil nahin hota jo iman latey aur apne Rubb par bharosa karte hain |
Ahmed Ali اس کا زور ان پرنہیں چلتا جو ایمان رکھتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry کہ جو مومن ہیں اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں اُن پر اس کا کچھ زور نہیں چلتا |
Mahmood Ul Hassan اس کا زور نہیں چلتا ان پر جو ایمان رکھتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں [۱۶۵] |
Muhammad Hussain Najafi جو لوگ ایماندار ہیں اور اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے ہیں ان پر اس (شیطان) کا کوئی تسلط نہیں ہے۔ |