Quran with Urdu translation - Surah Al-Isra’ ayat 43 - الإسرَاء - Page - Juz 15
﴿سُبۡحَٰنَهُۥ وَتَعَٰلَىٰ عَمَّا يَقُولُونَ عُلُوّٗا كَبِيرٗا ﴾
[الإسرَاء: 43]
﴿سبحانه وتعالى عما يقولون علوا كبيرا﴾ [الإسرَاء: 43]
Abul Ala Maududi Paak hai woh aur bahut baala-o-bartar hai un baaton se jo yeh log keh rahey hain |
Ahmed Ali وہ پاک ہے اور جو کچھ وہ کہتے ہیں اس سے وہ بہت ہی بلند ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ پاک ہے اور جو کچھ یہ بکواس کرتے ہیں اس سے (اس کا رتبہ) بہت عالی ہے |
Mahmood Ul Hassan وہ پاک ہے اور برتر ہے ان کی باتوں سے بے نہایت |
Muhammad Hussain Najafi وہ پاک ہے اور کہیں برتر و بالا ہے ان باتوں سے جو یہ لوگ کہتے ہیں۔ |