Quran with Urdu translation - Surah Al-Kahf ayat 104 - الكَهف - Page - Juz 16
﴿ٱلَّذِينَ ضَلَّ سَعۡيُهُمۡ فِي ٱلۡحَيَوٰةِ ٱلدُّنۡيَا وَهُمۡ يَحۡسَبُونَ أَنَّهُمۡ يُحۡسِنُونَ صُنۡعًا ﴾
[الكَهف: 104]
﴿الذين ضل سعيهم في الحياة الدنيا وهم يحسبون أنهم يحسنون صنعا﴾ [الكَهف: 104]
Abul Ala Maududi Woh ke duniya ki zindagi mein jinki saari saii-o-jahad (endeavours/ efforts) raah e raast se bhatki rahi aur woh samajhte rahey ke woh sab kuch theek kar rahey hain |
Ahmed Ali وہ جن کی ساری کوشش دنیا کی زندگی میں کھوئی گئی اور وہ خیال کرتے ہیں کہ بے شک وہ اچھے کام کر رہے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ لوگ جن کی سعی دنیا کی زندگی میں برباد ہوگئی۔ اور وہ یہ سمجھے ہوئے ہیں کہ اچھے کام کر رہے ہیں |
Mahmood Ul Hassan وہ لوگ جن کی کوشش بھٹکتی رہی دنیا کی زندگی میں اور وہ سمجھتے رہے کہ خوب بناتے ہیں کام [۱۲۶] |
Muhammad Hussain Najafi جن کی دنیا کی زندگی کی تمام سعی و کوشش اکارت ہوگئی حالانکہ وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ بڑے اچھے کام کر رہے ہیں۔ |