Quran with Urdu translation - Surah Al-Kahf ayat 107 - الكَهف - Page - Juz 16
﴿إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ كَانَتۡ لَهُمۡ جَنَّٰتُ ٱلۡفِرۡدَوۡسِ نُزُلًا ﴾
[الكَهف: 107]
﴿إن الذين آمنوا وعملوا الصالحات كانت لهم جنات الفردوس نـزلا﴾ [الكَهف: 107]
Abul Ala Maududi Albattta woh log jo iman laye aur jinhon ne neik amal kiya, unki mezbani ke liye firdous ke baagh hongey |
Ahmed Ali بے شک جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کئے ان کی مہمانی کے لیے فردوس کے باغ ہوں گےبے شک جو لوگ ایمان لائے اور اچھےکام کئےان کی مہمانی کے لیے فردوس کے باغ ہوں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کئے ان کے لئے بہشت کے باغ مہمانی ہوں گے |
Mahmood Ul Hassan جو لوگ ایمان لائے ہیں اور کئے ہیں بھلے کام انکے واسطے ہے ٹھنڈی چھاؤں کے باغ مہمانی |
Muhammad Hussain Najafi بےشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل بھی کئے تو ان کی مہمانی کیلئے فردوس کے باغ ہیں۔ |