Quran with Urdu translation - Surah Al-Kahf ayat 64 - الكَهف - Page - Juz 15
﴿قَالَ ذَٰلِكَ مَا كُنَّا نَبۡغِۚ فَٱرۡتَدَّا عَلَىٰٓ ءَاثَارِهِمَا قَصَصٗا ﴾
[الكَهف: 64]
﴿قال ذلك ما كنا نبغ فارتدا على آثارهما قصصا﴾ [الكَهف: 64]
Abul Ala Maududi Moosa ne kaha “usi ki to humein talash thi”. Chunachey wo dono apne naqshe qadam par phir wapas huey |
Ahmed Ali کہا یہی ہے جو ہم چاہتے تھے پھر اپنے قدموں کے نشان دیکھتے ہی الٹے پھرے |
Fateh Muhammad Jalandhry (موسیٰ نے) کہا یہی تو (وہ مقام) ہے جسے ہم تلاش کرتے تھے تو وہ اپنے پاؤں کے نشان دیکھتے دیکھتے لوٹ گئے |
Mahmood Ul Hassan کہا یہی ہے جو ہم چاہتے تھے پھر الٹے پھرے اپنے پیر پہچانتے [۸۵] |
Muhammad Hussain Najafi موسیٰ نے کہا یہی تو وہ (مقام) تھا جس کی ہمیں تلاش تھی (اور جسے ہم چاہتے تھے) چنانچہ وہ دونوں اپنے پاؤں کا نشان دیکھتے ہوئے واپس ہوئے۔ |