Quran with Urdu translation - Surah Al-Kahf ayat 69 - الكَهف - Page - Juz 15
﴿قَالَ سَتَجِدُنِيٓ إِن شَآءَ ٱللَّهُ صَابِرٗا وَلَآ أَعۡصِي لَكَ أَمۡرٗا ﴾
[الكَهف: 69]
﴿قال ستجدني إن شاء الله صابرا ولا أعصي لك أمرا﴾ [الكَهف: 69]
Abul Ala Maududi Moosa ne kaha “Insha Allah aap mujhey saabir payenge aur main kisi maamle mein aapki nafarmani na karoonga” |
Ahmed Ali کہا انشاالله تو مجھے صابر ہی پائے گا اور میں کسی بات میں بھی تیری مخالفت نہیں کروں گا |
Fateh Muhammad Jalandhry (موسیٰ نے) کہا خدا نے چاہا تو آپ مجھے صابر پایئے گا۔ اور میں آپ کے ارشاد کے خلاف نہیں کروں گا |
Mahmood Ul Hassan کہا تو پائے گا اگر اللہ نے چاہا مجھ کو ٹھہرنے والا اور نہ ٹالوں گا تیرا کوئی حکم [۸۹] |
Muhammad Hussain Najafi موسیٰ نے کہا انشاء اللہ آپ مجھے صابر پائیں گے اور میں آپ کے کسی حکم کی خلاف ورزی نہیں کروں گا۔ |