Quran with Urdu translation - Surah Al-Kahf ayat 75 - الكَهف - Page - Juz 16
﴿۞ قَالَ أَلَمۡ أَقُل لَّكَ إِنَّكَ لَن تَسۡتَطِيعَ مَعِيَ صَبۡرٗا ﴾
[الكَهف: 75]
﴿قال ألم أقل لك إنك لن تستطيع معي صبرا﴾ [الكَهف: 75]
Abul Ala Maududi Usne kaha “maine tumse kaha na tha ke tum mere saath sabr nahin kar sakte?” |
Ahmed Ali کہا کیا میں نے تجھے نہیں کہا تھا کہ تو میرے ساتھ صبر نہیں کر سکے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry (خضر نے) کہا کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ تم سے میرے ساتھ صبر نہیں کرسکو گے |
Mahmood Ul Hassan بولا میں نے تجھ کو نہ کہا تھا کہ تو نہ ٹھہر سکے گا میرے ساتھ [۹۶] |
Muhammad Hussain Najafi خضر (ع) نے کہا کیا میں نے تم سے کہا نہ تھا کہ آپ میرے ساتھ صبر نہیں کر سکیں گے۔ |