Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 12 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿يَٰيَحۡيَىٰ خُذِ ٱلۡكِتَٰبَ بِقُوَّةٖۖ وَءَاتَيۡنَٰهُ ٱلۡحُكۡمَ صَبِيّٗا ﴾
[مَريَم: 12]
﴿يايحيى خذ الكتاب بقوة وآتيناه الحكم صبيا﴾ [مَريَم: 12]
Abul Ala Maududi Aey Yahya! Kitab e ilahi ko mazboot thaam le, humne usey bachpan hi mein “hukum” se nawaza |
Ahmed Ali اے یحییٰ کتاب کو مضبوطی سے پکڑ اور ہم نے اسےبچپن ہی میں حکمت عطا کی |
Fateh Muhammad Jalandhry اے یحییٰ (ہماری) کتاب کو زور سے پکڑے رہو۔ اور ہم نے ان کو لڑکپن میں دانائی عطا فرمائی تھی |
Mahmood Ul Hassan اے یحیٰی اٹھا لے کتاب زور سے [۱۴] اور دیا ہم نے اُسکو حکم کرنا لڑکا پن میں [۱۵] |
Muhammad Hussain Najafi (جب حکم خدا کے مطابق وہ لڑکا پیدا ہوا اور بڑھا تو ہم نے کہا) اے یحییٰ! کتاب کو مضبوطی سے پکڑو اور ہم نے اسے بچپن ہی میں علم و حکمت سے نوازا۔ |