Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 30 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿قَالَ إِنِّي عَبۡدُ ٱللَّهِ ءَاتَىٰنِيَ ٱلۡكِتَٰبَ وَجَعَلَنِي نَبِيّٗا ﴾
[مَريَم: 30]
﴿قال إني عبد الله آتاني الكتاب وجعلني نبيا﴾ [مَريَم: 30]
Abul Ala Maududi Baccha bol utha “ main Allah ka banda hoon usne mujhey kitab di , aur Nabi banaya |
Ahmed Ali کہا بے شک میں الله کا بندہ ہوں مجھےاس نے کتاب دی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry بچے نے کہا کہ میں خدا کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب دی ہے اور نبی بنایا ہے |
Mahmood Ul Hassan وہ بولا میں بندہ ہوں اللہ کا مجھ کو اُس نے کتاب دی ہے اور مجھ کو اُس نے نبی کیا [۳۶] |
Muhammad Hussain Najafi (مگر) وہ بچہ بولا: میں اللہ کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب عطا کی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے۔ |