Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 43 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿يَٰٓأَبَتِ إِنِّي قَدۡ جَآءَنِي مِنَ ٱلۡعِلۡمِ مَا لَمۡ يَأۡتِكَ فَٱتَّبِعۡنِيٓ أَهۡدِكَ صِرَٰطٗا سَوِيّٗا ﴾
[مَريَم: 43]
﴿ياأبت إني قد جاءني من العلم ما لم يأتك فاتبعني أهدك صراطا﴾ [مَريَم: 43]
Abul Ala Maududi Abbajaan, mere paas ek aisa ilam aaya hai jo aapke paas nahin aaya, aap mere peechey chalein , main aapko seedha raasta bataunga |
Ahmed Ali اے میرے باپ بے شک مجھے وہ علم حاصل ہوا ہے جو تمہیں حاصل نہیں تو آپ میری تابعداری کریں میں آپ کو سیدھا راستہ دکھاؤں گا |
Fateh Muhammad Jalandhry ابّا مجھے ایسا علم ملا ہے جو آپ کو نہیں ملا ہے تو میرے ساتھ ہوجیئے میں آپ کو سیدھی راہ پر چلا دوں گا |
Mahmood Ul Hassan اے باپ میرے مجھ کو آئی ہے خبر ایک چیز کی جو تجھ کو نہیں آئی سو میری راہ چل دکھلا دوں تجھ کو راہ سیدھی [۵۱] |
Muhammad Hussain Najafi اے باپ! میرے پاس وہ علم آیا ہے جو آپ کے پاس نہیں آیا۔ آپ میری پیروی کیجئے میں آپ کو سیدھا راستہ دکھا دوں گا۔ |