Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 57 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿وَرَفَعۡنَٰهُ مَكَانًا عَلِيًّا ﴾
[مَريَم: 57]
﴿ورفعناه مكانا عليا﴾ [مَريَم: 57]
Abul Ala Maududi Aur usey humne buland muqaam par uthaya tha |
Ahmed Ali اور ہم نے اسے بلند مرتبہ پر پہنچایا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے ان کو اونچی جگہ اُٹھا لیا تھا |
Mahmood Ul Hassan اور اٹھا لیا ہم نے اسکو ایک اونچے مکان پر [۶۸] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے انہیں بڑے ہی اونچے مقام تک بلند کیا تھا۔ |