Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 11 - طه - Page - Juz 16
﴿فَلَمَّآ أَتَىٰهَا نُودِيَ يَٰمُوسَىٰٓ ﴾
[طه: 11]
﴿فلما أتاها نودي ياموسى﴾ [طه: 11]
Abul Ala Maududi Wahan pahuncha to pukara gaya “Aey Moosa |
Ahmed Ali پھر جب وہ اس کے پاس آئے تو آواز آئی کہ اے موسیٰ |
Fateh Muhammad Jalandhry جب وہاں پہنچے تو آواز آئی کہ موسیٰ |
Mahmood Ul Hassan پھر جب پہنچا آگ کے پاس آواز آئی اے موسٰی [۸] |
Muhammad Hussain Najafi تو جب اس کے پاس گئے تو انہیں آواز دی گئی کہ اے موسیٰ |