Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 85 - طه - Page - Juz 16
﴿قَالَ فَإِنَّا قَدۡ فَتَنَّا قَوۡمَكَ مِنۢ بَعۡدِكَ وَأَضَلَّهُمُ ٱلسَّامِرِيُّ ﴾
[طه: 85]
﴿قال فإنا قد فتنا قومك من بعدك وأضلهم السامري﴾ [طه: 85]
Abul Ala Maududi Farmaya “accha, to suno, humne tumhare peechey tumhari qaum ko aazmaish mein daal diya aur Saamri ne unhein gumraah kar dala” |
Ahmed Ali فرمایا تیری قوم کو تیرے بعد ہم نے آزمائش میں ڈال دیاہےاور انہیں سامری نے گمراہ کر دیا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry فرمایا کہ ہم نے تمہاری قوم کو تمہارے بعد آزمائش میں ڈال دیا ہے اور سامری نے ان کو بہکا دیا ہے |
Mahmood Ul Hassan فرمایا ہم نے بچلا دیا تیری قوم کو تیرے پیچھے اور بہکایا اُنکو سامری نے [۸۶] |
Muhammad Hussain Najafi ارشاد ہوا۔ ہم نے تمہارے بعد تمہاری قوم کو آزمائش میں ڈال دیا ہے۔ اور سامری نے انہیں گمراہ کر دیا ہے۔ |