Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 98 - طه - Page - Juz 16
﴿إِنَّمَآ إِلَٰهُكُمُ ٱللَّهُ ٱلَّذِي لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَۚ وَسِعَ كُلَّ شَيۡءٍ عِلۡمٗا ﴾
[طه: 98]
﴿إنما إلهكم الله الذي لا إله إلا هو وسع كل شيء علما﴾ [طه: 98]
Abul Ala Maududi Logon, tumhara khuda to bas ek hi Allah hai jiske siwa koi aur khuda nahin hai, har cheez par uska ilm haawi hai” |
Ahmed Ali تمہارا معبود ہی الله ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں اس کے علم میں سب چیز سما گئی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry تمہارا معبود خدا ہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اس کا علم ہر چیز پر محیط ہے |
Mahmood Ul Hassan تمہارا معبود تو وہی اللہ ہے جس کے سوا کسی کی بندگی نہیں سب چیز سما گئ ہے اُسکے علم میں [۱۰۱] |
Muhammad Hussain Najafi اے لوگو! تمہارا الٰہ تو بس اللہ ہی ہے جس کے سوا کوئی الہ نہیں ہے۔ اور وہ ہر چیز کا علمی احاطہ کئے ہوئے ہے۔ |