Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 16 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿وَمَا خَلَقۡنَا ٱلسَّمَآءَ وَٱلۡأَرۡضَ وَمَا بَيۡنَهُمَا لَٰعِبِينَ ﴾
[الأنبيَاء: 16]
﴿وما خلقنا السماء والأرض وما بينهما لاعبين﴾ [الأنبيَاء: 16]
Abul Ala Maududi Humne is aasman aur zameen ko aur jo kuch bhi inmein hai kuch khel ke taur par nahin banaya hai |
Ahmed Ali اور ہم نے آسمان اور زمین کو اورجو کچھ ان کے بیچ میں ہے کھیلتے ہوئے نہیں بنایا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے آسمان اور زمین کو جو اور (مخلوقات) ان دونوں کے درمیان ہے اس کو لہوولعب کے لئے پیدا نہیں کیا |
Mahmood Ul Hassan اور ہم نے نہیں بنایا آسمان اور زمین کو اور جو کچھ انکے بیچ میں ہےکھیلتے ہوئے [۱۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے آسمان اور زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے ان کو کھیل تماشے کے طور پر پیدا نہیں کیا۔ |