Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 63 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿قَالَ بَلۡ فَعَلَهُۥ كَبِيرُهُمۡ هَٰذَا فَسۡـَٔلُوهُمۡ إِن كَانُواْ يَنطِقُونَ ﴾
[الأنبيَاء: 63]
﴿قال بل فعله كبيرهم هذا فاسألوهم إن كانوا ينطقون﴾ [الأنبيَاء: 63]
Abul Ala Maududi Usne jawab diya “balke yeh sab kuch inke is sardar ne kiya hai, inhi se pooch lo agar yeh bolte hon” |
Ahmed Ali کہا بلکہ ان کے اس بڑے نے یہ کیا ہے سو ان سے پوچھ لو اگر وہ بولتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry (ابراہیم نے) کہا (نہیں) بلکہ یہ ان کے اس بڑے (بت) نے کیا (ہوگا) ۔ اگر یہ بولتے ہیں تو ان سے پوچھ لو |
Mahmood Ul Hassan بولا نہیں پر یہ کیا ہے اُنکے اس بڑے نے سو اُن سے پوچھ لو اگر وہ بولتے ہیں [۷۲] |
Muhammad Hussain Najafi ابراہیم (ع)نے کہا: بلکہ ان کے بڑے بت نے یہ سب کاروائی کی ہے ان بتوں سے ہی پوچھ لو اگر وہ بول سکتے ہیں؟ |