Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 75 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿وَأَدۡخَلۡنَٰهُ فِي رَحۡمَتِنَآۖ إِنَّهُۥ مِنَ ٱلصَّٰلِحِينَ ﴾
[الأنبيَاء: 75]
﴿وأدخلناه في رحمتنا إنه من الصالحين﴾ [الأنبيَاء: 75]
Abul Ala Maududi Aur Lut ko humne apni rehmat mein dakhil kiya, woh saleh logon mein se tha |
Ahmed Ali اوراسے ہم نے اپنی رحمت میں لے لیا بے شک وہ نیک بختوں میں سے تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور انہیں اپنی رحمت کے (محل میں) داخل کیا۔ کچھ شک نہیں کہ وہ نیک بختوں میں تھے |
Mahmood Ul Hassan اور اُسکو لے لیا ہم نے اپنی رحمت میں وہ ہے نیک بختوں میں [۸۸] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے اس (لوط(ع)) کو اپنی رحمت میں داخل کیا۔ بےشک وہ بڑے نیکوکاروں میں سے تھے۔ |