Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 86 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿وَأَدۡخَلۡنَٰهُمۡ فِي رَحۡمَتِنَآۖ إِنَّهُم مِّنَ ٱلصَّٰلِحِينَ ﴾
[الأنبيَاء: 86]
﴿وأدخلناهم في رحمتنا إنهم من الصالحين﴾ [الأنبيَاء: 86]
Abul Ala Maududi Aur unko humne apni rehmat mein dakhil kiya ke woh salihon (righteous people) mein se thay |
Ahmed Ali اور ہم نے انہیں اپنی رحمت میں داخل کر لیا بے شک وہ نیک بختوں میں سے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے ان کو اپنی رحمت میں داخل کیا۔ بلاشبہ وہ نیکوکار تھے |
Mahmood Ul Hassan اور لے لیا ہم نے اُنکو اپنی رحمت میں وہ ہیں نیک بختوں میں |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے ان سب کو اپنی (خاص) رحمت میں داخل کر لیا تھا۔ یقیناً وہ نیکوکار بندوں میں سے تھے۔ |