Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 92 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿إِنَّ هَٰذِهِۦٓ أُمَّتُكُمۡ أُمَّةٗ وَٰحِدَةٗ وَأَنَا۠ رَبُّكُمۡ فَٱعۡبُدُونِ ﴾
[الأنبيَاء: 92]
﴿إن هذه أمتكم أمة واحدة وأنا ربكم فاعبدون﴾ [الأنبيَاء: 92]
Abul Ala Maududi Yeh tumhari ummat haqeeqat mein ek hi ummat hai aur main tumhara Rubb hoon, pas tum meri ibadat karo |
Ahmed Ali یہ لوگ تمہارے گروہ کے ہیں جو ایک ہی گروہ ہے اور میں تمہارا رب ہوں پھر میری ہی عبادت کرو |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ تمہاری جماعت ایک ہی جماعت ہے اور میں تمہارا پروردگار ہوں تو میری ہی عبادت کیا کرو |
Mahmood Ul Hassan یہ لوگ ہیں تمہارے دین کے سب ایک دین پر اور میں ہوں رب تمہارا سو میری بندگی کرو [۱۱۵] |
Muhammad Hussain Najafi (اے ایمان والو) یہ تمہاری (ملت) ہے جو درحقیقت ملت واحدہ ہے اور میں تمہارا پروردگار ہوں۔ بس تم میری ہی عبادت کرو۔ |