Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 91 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿وَٱلَّتِيٓ أَحۡصَنَتۡ فَرۡجَهَا فَنَفَخۡنَا فِيهَا مِن رُّوحِنَا وَجَعَلۡنَٰهَا وَٱبۡنَهَآ ءَايَةٗ لِّلۡعَٰلَمِينَ ﴾
[الأنبيَاء: 91]
﴿والتي أحصنت فرجها فنفخنا فيها من روحنا وجعلناها وابنها آية للعالمين﴾ [الأنبيَاء: 91]
Abul Ala Maududi Aur woh khaatun jisne apni ismat (chastity) ki hifazat ki thi, humne uske andar apni rooh se phoonka aur usey aur uske bete ko duniya bhar ke liye nishani bana diya |
Ahmed Ali اوروہ عورت جس نے اپنی عصمت کو محفوظ رکھا پھر ہم نے اس میں اپنی روح پھونک دی اور اسے اور اس کے بیٹے کو جہان کے لیے نشانی بنایا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان (مریم) کو (بھی یاد کرو) جنہوں نے اپنی عفّت کو محفوظ رکھا۔ تو ہم نے ان میں اپنی روح پھونک دی اور ان کے بیٹے کو اہل عالم کے لئے نشانی بنا دیا |
Mahmood Ul Hassan اور وہ عورت جس نے قابو میں رکھی اپنی شہوت [۱۱۲] پھر پھونک دی ہم نے اُس عورت میں اپنی روح [۱۱۳] اور کیا اُسکو اور اُسکے بیٹے کو نشانی جہان والوں کے واسطے [۱۱۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور اس خاتون (کا ذکر کیجئے) جس نے اپنے ناموس کی حفاظت کی تو ہم نے اس میں اپنی (خاص) روح پھونک دی۔ اور انہیں اور ان کے بیٹے (عیسیٰ) کو دنیا جہان والوں کیلئے (اپنی قدرت کی) نشانی بنا دیا۔ |