Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 93 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿وَتَقَطَّعُوٓاْ أَمۡرَهُم بَيۡنَهُمۡۖ كُلٌّ إِلَيۡنَا رَٰجِعُونَ ﴾
[الأنبيَاء: 93]
﴿وتقطعوا أمرهم بينهم كل إلينا راجعون﴾ [الأنبيَاء: 93]
Abul Ala Maududi Magar (yeh logon ki karastani hai ke) inhon ne aapas mein deen ko tukde tukde kar dala, sabko hamari taraf palatna hai |
Ahmed Ali اور ان لوگوں نے اپنے دین میں اختلاف پیدا کر لیا سب ہمارے پاس ہی آنے والے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور یہ لوگ اپنے معاملے میں باہم متفرق ہوگئے۔ (مگر) سب ہماری طرف رجوع کرنے والے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور ٹکڑے ٹکڑے بانٹ لیا لوگوں نے آپس میں اپنا کام [۱۱۶] سب ہمارےپاس پھر آئیں گے [۱۱۷] |
Muhammad Hussain Najafi لیکن لوگوں نے اپنے (دینی) معاملہ کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا (انجام کار) سب ہماری ہی طرف لوٹ کر آنے والے ہیں۔ |