Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 101 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿فَإِذَا نُفِخَ فِي ٱلصُّورِ فَلَآ أَنسَابَ بَيۡنَهُمۡ يَوۡمَئِذٖ وَلَا يَتَسَآءَلُونَ ﴾
[المؤمنُون: 101]
﴿فإذا نفخ في الصور فلا أنساب بينهم يومئذ ولا يتساءلون﴾ [المؤمنُون: 101]
Abul Ala Maududi Phir junhi ke Sur (trumphet) phoonk diya gaya, unke darmiyan phir koi rishta na rahega aur na woh ek dusre ko puchenge |
Ahmed Ali پھر جب صور پھونکا جائے گا تو اس دن ان میں نہ رشتہ داریاں رہیں گے اور نہ کوئی کسی کو پوچھے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر جب صور پھونکا جائے گا تو نہ تو ان میں قرابتیں ہوں گی اور نہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے |
Mahmood Ul Hassan پھر جب پھونک ماریں صور میں تو نہ قرابتیں ہیں ان میں اس دن اور نہ ایک دوسرے کو پوچھے [۱۰۴] |
Muhammad Hussain Najafi پھر جب صور پھونکا جائے گا تو اس دن نہ تو ان کے درمیان رشتے ناطے رہیں گے اور نہ ہی ایک دوسرے کو پوچھیں گے۔ |