Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 11 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿ٱلَّذِينَ يَرِثُونَ ٱلۡفِرۡدَوۡسَ هُمۡ فِيهَا خَٰلِدُونَ ﴾
[المؤمنُون: 11]
﴿الذين يرثون الفردوس هم فيها خالدون﴾ [المؤمنُون: 11]
| Abul Ala Maududi Jo miraas mein firdous payenge aur usmein hamesha rahenge |
| Ahmed Ali جو جنت الفردوس کے وارث ہوں گے وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گے |
| Fateh Muhammad Jalandhry (یعنی) جو بہشت کی میراث حاصل کریں گے۔ اور اس میں ہمیشہ رہیں گے |
| Mahmood Ul Hassan جو میراث پائیں گے باغ ٹھنڈی چھاؤں کے [۷] وہ اسی میں ہمیشہ رہیں گے |
| Muhammad Hussain Najafi جو فردوس (بریں) کے وارث ہوں گے (اور) وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔ |