Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 55 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿أَيَحۡسَبُونَ أَنَّمَا نُمِدُّهُم بِهِۦ مِن مَّالٖ وَبَنِينَ ﴾
[المؤمنُون: 55]
﴿أيحسبون أنما نمدهم به من مال وبنين﴾ [المؤمنُون: 55]
Abul Ala Maududi Kya yeh samajhte hain ke hum jo inhein maal o aulad se madad diye jaa rahey hain |
Ahmed Ali کیا وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم انہیں مال اور اولاد میں ترقی دے رہے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا یہ لوگ خیال کرتے ہیں کہ ہم جو دنیا میں ان کو مال اور بیٹوں سے مدد دیتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan کیا وہ خیال کرتےہیں کہ یہ جو ہم اُنکو دیے جاتے ہیں مال اور اولاد |
Muhammad Hussain Najafi کیا یہ لوگ خیال کرتے ہیں کہ ہم جو مال و اولاد (کی فراوانی) سے ان کی امداد کر رہے ہیں۔ |