Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 57 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿إِنَّ ٱلَّذِينَ هُم مِّنۡ خَشۡيَةِ رَبِّهِم مُّشۡفِقُونَ ﴾
[المؤمنُون: 57]
﴿إن الذين هم من خشية ربهم مشفقون﴾ [المؤمنُون: 57]
| Abul Ala Maududi Jo apne Rubb ke khauf se darey rehte hain |
| Ahmed Ali بے شک جو اپنے رب کی ہیبت سے ڈرنے والے ہیں |
| Fateh Muhammad Jalandhry جو اپنے پروردگار کے خوف سے ڈرتے ہیں |
| Mahmood Ul Hassan البتہ جو لوگ اپنے رب کے خوف سے اندیشہ رکھتے ہیں [۶۳] |
| Muhammad Hussain Najafi بےشک جو لوگ اپنے پروردگار کی ہیبت سے ڈرتے ہیں۔ |