Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 64 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿حَتَّىٰٓ إِذَآ أَخَذۡنَا مُتۡرَفِيهِم بِٱلۡعَذَابِ إِذَا هُمۡ يَجۡـَٔرُونَ ﴾
[المؤمنُون: 64]
﴿حتى إذا أخذنا مترفيهم بالعذاب إذا هم يجأرون﴾ [المؤمنُون: 64]
Abul Ala Maududi Yahan tak ke jab hum unke ayyashon (affluent ones /aasuda haal) ko azaab mein pakad lenge to phir woh dakrana shuru kar denge (begin to bellow /cry) |
Ahmed Ali یہاں تک کہ جب ہم ان میں سے آسودہ حال لوگوں کو عذاب میں پکڑیں گے فوراً وہ چلائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہاں تک کہ جب ہم نے ان میں سے آسودہ حال لوگوں کو پکڑ لیا تو وہ اس وقت چلاّئیں گے |
Mahmood Ul Hassan یہاں تک کہ جب پکڑیں گے ہم اُنکے آسودہ لوگوں کو آفت میں تبھی وہ لگیں گے چلانے |
Muhammad Hussain Najafi یہاں تک کہ جب ہم ان کے خوشحال لوگوں کو عذاب کی گرفت میں لیتے ہیں تو وہ چیخنے چلانے لگتے ہیں۔ |