Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 82 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿قَالُوٓاْ أَءِذَا مِتۡنَا وَكُنَّا تُرَابٗا وَعِظَٰمًا أَءِنَّا لَمَبۡعُوثُونَ ﴾
[المؤمنُون: 82]
﴿قالوا أئذا متنا وكنا ترابا وعظاما أئنا لمبعوثون﴾ [المؤمنُون: 82]
Abul Ala Maududi Yeh kehte hain “kya jab hum marr kar mitti ho jayenge aur haddiyon ka panjar ban kar reh jayenge to humko phir zinda karke uthaya jayega |
Ahmed Ali کہتے ہیں کیا جب ہم مرجائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں ہو جائیں گے تو کیا ہم دوبارہ زندہ کیے جائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry کہتے ہیں کہ جب ہم مر جائیں گے اور مٹی ہو جائیں گے اور استخوان (بوسیدہ کے سوا کچھ) نہ رہے گا تو کیا ہم پھر اٹھائے جائیں گے؟ |
Mahmood Ul Hassan کہتے ہیں کیا جب ہم مر گئے اور ہو گئے مٹی اور ہڈیاں کیا ہم کو زندہ ہو کر اٹھنا ہے |
Muhammad Hussain Najafi کہتے ہیں کہ جب ہم مر جائیں گے اور خاک اور ہڈیاں ہو جائیں گے تو کیا ہم دوبارہ اٹھائے جائیں گے۔ |