Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 81 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿بَلۡ قَالُواْ مِثۡلَ مَا قَالَ ٱلۡأَوَّلُونَ ﴾
[المؤمنُون: 81]
﴿بل قالوا مثل ما قال الأولون﴾ [المؤمنُون: 81]
Abul Ala Maududi Magar yeh log wahi kuch kehte hain jo unke peshraw (forefathers) keh chuke hain |
Ahmed Ali بلکہ وہی کہتے ہیں جو پہلے لوگ کہتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry بات یہ ہے کہ جو بات اگلے (کافر) کہتے تھے اسی طرح کی (بات یہ) کہتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan کوئی بات نہیں یہ تو وہی کہہ رہے ہیں جیسا کہا کرتے تھے پہلے لوگ |
Muhammad Hussain Najafi ان لوگوں نے وہی بات کہی ہے جو ان کے پہلے (کافر) کہتے رہے ہیں۔ |