Quran with Urdu translation - Surah Al-Furqan ayat 38 - الفُرقَان - Page - Juz 19
﴿وَعَادٗا وَثَمُودَاْ وَأَصۡحَٰبَ ٱلرَّسِّ وَقُرُونَۢا بَيۡنَ ذَٰلِكَ كَثِيرٗا ﴾
[الفُرقَان: 38]
﴿وعادا وثمود وأصحاب الرس وقرونا بين ذلك كثيرا﴾ [الفُرقَان: 38]
Abul Ala Maududi Isi tarah Aad aur Samood aur ashaab e Rass aur beech ki sadiyon ke bahut se log tabaah kiye gaye |
Ahmed Ali اور عاد اور ثمود اورکنوئیں والوں کو بھی اوربہت سے دور جو ان کے درمیان تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور عاد اور ثمود اور کنوئیں والوں اور ان کے درمیان اور بہت سی جماعتوں کو بھی (ہلاک کر ڈالا) |
Mahmood Ul Hassan اور عاد کو اور ثمود کو اور کنوئیں والوں کو [۵۱] اور اس کے بیچ میں بہت سی جماعتوں کو |
Muhammad Hussain Najafi اور (اسی طرح) ہم نے قومِ عاد و ثمود اور اصحاب الرس کو اور ان کے درمیان، بہت سی نسلوں (اور) قوموں کو بھی ہلاک کیا۔ |