Quran with Urdu translation - Surah Al-Furqan ayat 69 - الفُرقَان - Page - Juz 19
﴿يُضَٰعَفۡ لَهُ ٱلۡعَذَابُ يَوۡمَ ٱلۡقِيَٰمَةِ وَيَخۡلُدۡ فِيهِۦ مُهَانًا ﴾
[الفُرقَان: 69]
﴿يضاعف له العذاب يوم القيامة ويخلد فيه مهانا﴾ [الفُرقَان: 69]
Abul Ala Maududi Qayamat ke roz usko mukarrar azaab diya jayega aur isi mein woh hamesha zillat ke saath pada rahega |
Ahmed Ali قیامت کے دن اسے دگنا عذاب ہو گا اس میں ذلیل ہو کر پڑا رہے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry قیامت کے دن اس کو دونا عذاب ہوگا اور ذلت وخواری سے ہمیشہ اس میں رہے گا |
Mahmood Ul Hassan دونا ہو گا اس کو عذب قیامت کےدن اور پڑا رہے گا اس میں خوار ہو کر [۸۴] |
Muhammad Hussain Najafi قیامت کے دن اس کا عذاب دوگنا کر دیا جائے گا۔ اور وہ اس میں ذلیل و خوار ہوکر ہمیشہ رہے گا۔ |