Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 109 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَمَآ أَسۡـَٔلُكُمۡ عَلَيۡهِ مِنۡ أَجۡرٍۖ إِنۡ أَجۡرِيَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴾
[الشعراء: 109]
﴿وما أسألكم عليه من أجر إن أجري إلا على رب العالمين﴾ [الشعراء: 109]
Abul Ala Maududi Main is kaam par tumse kisi ajar ka talib nahin hoon, mera ajar to Rabbul Aalameen ke zimme hai |
Ahmed Ali اور میں تم سے اس پر کوئی مزدوری نہیں مانگتا میری مزدوری تو بس رب العالمین کے ذمہ ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اس کام کا تم سے کچھ صلہ نہیں مانگتا۔ میرا صلہ تو خدائے رب العالمین ہی پر ہے |
Mahmood Ul Hassan اور مانگتا نہیں میں تم سے اس پر کچھ بدلہ میرا بدلہ ہے اسی پروردگار عالم پر |
Muhammad Hussain Najafi اور میں تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی اجرت نہیں مانگتا۔ میری اجرت تو رب العالمین کے ذمہ ہے۔ |