Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 112 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿قَالَ وَمَا عِلۡمِي بِمَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ ﴾
[الشعراء: 112]
﴿قال وما علمي بما كانوا يعملون﴾ [الشعراء: 112]
Abul Ala Maududi Nooh ne kaha “main kya jaanu ke unke amal kaise hain |
Ahmed Ali کہا اور مجھے کیا خبر کہ وہ کیا کرتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry نوح نے کہا کہ مجھے کیا معلوم کہ وہ کیا کرتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan کہا مجھ کو کیا جاننا ہے اس کو جو کام وہ کر رہے ہیں |
Muhammad Hussain Najafi آپ نے کہا مجھے اس کی کیا خبر (اور کیا غرض؟) جو وہ کرتے رہے ہیں؟ |