Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 113 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿إِنۡ حِسَابُهُمۡ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّيۖ لَوۡ تَشۡعُرُونَ ﴾
[الشعراء: 113]
﴿إن حسابهم إلا على ربي لو تشعرون﴾ [الشعراء: 113]
Abul Ala Maududi Unka hisaab to mere Rubb ke zimme hai, kaash tum kuch shaoor se kaam lo |
Ahmed Ali ان کا حساب تو میرے رب ہی کے ذمہ ہے کاش کہ تم سمجھتے |
Fateh Muhammad Jalandhry ان کا حساب (اعمال) میرے پروردگار کے ذمے ہے کاش تم سمجھو |
Mahmood Ul Hassan ان کا حساب پوچھنا میرے رب کا ہی کام ہے اگر تم سمجھ رکھتے ہو |
Muhammad Hussain Najafi ان کا حساب کتاب کرنا تو میرے پروردگار ہی کا کام ہے کاش تم شعور سے کام لیتے۔ |