Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 139 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿فَكَذَّبُوهُ فَأَهۡلَكۡنَٰهُمۡۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَةٗۖ وَمَا كَانَ أَكۡثَرُهُم مُّؤۡمِنِينَ ﴾
[الشعراء: 139]
﴿فكذبوه فأهلكناهم إن في ذلك لآية وما كان أكثرهم مؤمنين﴾ [الشعراء: 139]
Abul Ala Maududi Aakhir e kaar unhon ne usey jhutla diya aur humne unko halaak kardiya. Yaqeenan ismein ek nishani hai, magar inmein se aksar log maanne waley nahin hai |
Ahmed Ali پھر انہو ں نے پیغمبر کو جھٹلایا تب ہم نے انہیں ہلاک کر دیا البتہ اس میں بڑی نشانی ہے اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry تو انہوں نے ہود کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو ہلاک کر ڈالا۔ بےشک اس میں نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے |
Mahmood Ul Hassan پھر اسکو جھٹلانے لگے تو ہم نے انکو غارت کر دیا [۸۶] اس بات میں البتہ نشانی ہے اور ان میں بہت لوگ نہیں ماننے والے |
Muhammad Hussain Najafi پس انہوں نے اس (ہود) کو جھٹلایا اور ہم نے انہیں ہلاک کر دیا بےشک اس میں ایک بڑی نشانی ہے مگر ان میں سے اکثر لوگ ایمان لائے نہیں تھے۔ |