Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 189 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَهُمۡ عَذَابُ يَوۡمِ ٱلظُّلَّةِۚ إِنَّهُۥ كَانَ عَذَابَ يَوۡمٍ عَظِيمٍ ﴾
[الشعراء: 189]
﴿فكذبوه فأخذهم عذاب يوم الظلة إنه كان عذاب يوم عظيم﴾ [الشعراء: 189]
Abul Ala Maududi Unhon ne usey jhutla diya, aakhir-e-kaar chatri waley din (Day of Canopy) ka azaab unpar aa gaya, aur woh baday hi khauf-naak din ka azaab tha |
Ahmed Ali پھر اسے جھٹلایا پھر انہیں سائبان والے دن کے عذاب نے پکڑ لیا بے شک وہ بڑے دن کا عذاب تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry تو ان لوگوں نے ان کو جھٹلایا، پس سائبان کے عذاب نے ان کو آ پکڑا۔ بےشک وہ بڑے (سخت) دن کا عذاب تھا |
Mahmood Ul Hassan پھر اس کو جھٹلایا پھر پکڑ لیا ان کو آفت نے سائبان والے دن کی بیشک وہ تھا عذاب بڑے دن کا [۱۰۷] |
Muhammad Hussain Najafi پس ان لوگوں نے ان (شعیب (ع)) کو جھٹلایا تو سائبان والے دن کے عذاب نے انہیں اپنی گرفت میں لے لیا۔ بےشک وہ ایک بڑے سخت دن کا عذاب تھا۔ |