Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 212 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿إِنَّهُمۡ عَنِ ٱلسَّمۡعِ لَمَعۡزُولُونَ ﴾
[الشعراء: 212]
﴿إنهم عن السمع لمعزولون﴾ [الشعراء: 212]
Abul Ala Maududi Woh to iski samaat (hearing) tak se door rakkhey gaye hain |
Ahmed Ali وہ تو سننے کی جگہ سے بھی دور کر دیے گئے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ (آسمانی باتوں) کے سننے (کے مقامات) سے الگ کر دیئے گئے ہیں |
Mahmood Ul Hassan ان کو تو سننے کی جگہ سے دور کر دیا ہے [۱۱۸] |
Muhammad Hussain Najafi وہ تو اس (وحی) کے سننے سے بھی معزول کئے جا چکے ہیں۔ |