Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 211 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَمَا يَنۢبَغِي لَهُمۡ وَمَا يَسۡتَطِيعُونَ ﴾
[الشعراء: 211]
﴿وما ينبغي لهم وما يستطيعون﴾ [الشعراء: 211]
Abul Ala Maududi Na yeh kaam unko sajta hai, aur na woh aisa kar hi sakte hain |
Ahmed Ali اور نہ یہ ان کا کام ہے اور نہ وہ اسے کر سکتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ کام نہ تو ان کو سزاوار ہے اور نہ وہ اس کی طاقت رکھتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور نہ ان سے بن آئے اور نہ وہ کر سکیں [۱۱۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور نہ ہی یہ ان کیلئے مناسب ہے اور نہ ہی وہ اس کی طاقت رکھتے ہیں۔ |