Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 213 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿فَلَا تَدۡعُ مَعَ ٱللَّهِ إِلَٰهًا ءَاخَرَ فَتَكُونَ مِنَ ٱلۡمُعَذَّبِينَ ﴾
[الشعراء: 213]
﴿فلا تدع مع الله إلها آخر فتكون من المعذبين﴾ [الشعراء: 213]
Abul Ala Maududi Pas (aey Muhammad), Allah ke saath kisi dusre mabood ko na pukaro, warna tum bhi saza paaney walon mein shamil ho jaogey |
Ahmed Ali سو الله کے ساتھ کسی اور معبود کو نہ پکار ورنہ تو بھی عذاب میں مبتلا ہو جائے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry تو خدا کے سوا کسی اور معبود کو مت پکارنا، ورنہ تم کو عذاب دیا جائے گا |
Mahmood Ul Hassan سو تو مت پکار اللہ کے ساتھ دوسرا معبود پھر تو پڑے عذاب میں [۱۱۹] |
Muhammad Hussain Najafi پس آپ اللہ کے ساتھ کسی اور الہ کو نہ پکاریں ورنہ آپ بھی سزا پانے والوں میں شامل ہو جائیں گے۔ |