Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 223 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿يُلۡقُونَ ٱلسَّمۡعَ وَأَكۡثَرُهُمۡ كَٰذِبُونَ ﴾
[الشعراء: 223]
﴿يلقون السمع وأكثرهم كاذبون﴾ [الشعراء: 223]
Abul Ala Maududi Suni sunayi baatein kaano mein phoonkte hain, aur unmein se aksar jhootey hotay hain |
Ahmed Ali وہ سنی ہوئی باتیں پہنچاتے ہیں اوراکثر ان میں سے جھوٹے ہوتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry جو سنی ہوئی بات (اس کے کام میں) لا ڈالتے ہیں اور وہ اکثر جھوٹے ہیں |
Mahmood Ul Hassan لا ڈالتے ہیں سنی ہوئی بات اور بہت ان میں جھوٹے ہیں [۱۲۶] |
Muhammad Hussain Najafi جو ان (شیاطین) کی طرف کان لگائے رہتے ہیں اور ان میں اکثر جھوٹے ہوتے ہیں۔ |