Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 28 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿قَالَ رَبُّ ٱلۡمَشۡرِقِ وَٱلۡمَغۡرِبِ وَمَا بَيۡنَهُمَآۖ إِن كُنتُمۡ تَعۡقِلُونَ ﴾ 
[الشعراء: 28]
﴿قال رب المشرق والمغرب وما بينهما إن كنتم تعقلون﴾ [الشعراء: 28]
| Abul Ala Maududi Moosa ne kaha “mashriq o magrib aur jo kuch inke darmiyan hai sabka Rubb, agar aap log kuch aqal rakhte hain” | 
| Ahmed Ali فرمایا مشر ق مغرب اور جو ان کے درمیان ہے سب کا پروردگار ہے اگر تم عقل رکھتے ہو | 
| Fateh Muhammad Jalandhry موسیٰ نے کہا کہ مشرق اور مغرب اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک، بشرطیکہ تم کو سمجھ ہو | 
| Mahmood Ul Hassan کہا پروردگار مشرق کا اور مغرب کا اور جو کچھ ان کے بیچ میں ہے اگر تم سمجھ رکھتے ہو [۲۶] | 
| Muhammad Hussain Najafi موسیٰ نے کہا کہ وہ مشرق و مغرب اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا پروردگار ہے اگر تم عقل سے کام لو۔ |