Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 39 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَقِيلَ لِلنَّاسِ هَلۡ أَنتُم مُّجۡتَمِعُونَ ﴾
[الشعراء: 39]
﴿وقيل للناس هل أنتم مجتمعون﴾ [الشعراء: 39]
Abul Ala Maududi Aur logon se kaha gaya “tum ijtima mein chaloge |
Ahmed Ali اور لوگوں سے کہا گیا کیا تم بھی اکھٹے ہوتے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور لوگوں سے کہہ دیا گیا کہ تم (سب) کو اکھٹے ہو کر جانا چاہیئے |
Mahmood Ul Hassan اور کہہ دیا لوگوں کو کیا تم بھی اکٹھے ہو گئے |
Muhammad Hussain Najafi اور عام لوگوں سے کہا گیا۔ کیا تم لوگ بھی (مقابلہ دیکھنے کیلئے) جمع ہوگے؟ |