Quran with Urdu translation - Surah An-Naml ayat 43 - النَّمل - Page - Juz 19
﴿وَصَدَّهَا مَا كَانَت تَّعۡبُدُ مِن دُونِ ٱللَّهِۖ إِنَّهَا كَانَتۡ مِن قَوۡمٖ كَٰفِرِينَ ﴾
[النَّمل: 43]
﴿وصدها ما كانت تعبد من دون الله إنها كانت من قوم كافرين﴾ [النَّمل: 43]
Abul Ala Maududi Usko (iman laney se) jis cheez ne rok rakkha tha woh un maboodon ki ibadat thi jinhein woh Allah ke siwa poojhti thi, kyunke woh ek kafir qaum se thi |
Ahmed Ali اور اسے ان چیزو ں سے روک دیا جنہیں الله کےسوا پوجتی تھی بے شک وہ کافروں میں سے تھی |
Fateh Muhammad Jalandhry اور وہ جو خدا کے سوا (اور کی) پرستش کرتی تھی، سلیمان نے اس کو اس سے منع کیا (اس سے پہلے تو) وہ کافروں میں سے تھی |
Mahmood Ul Hassan اور روک دیا اس کو ان چیزوں سے جو پوجتی تھی اللہ کے سوائے البتہ وہ تھی منکر لوگوں میں [۵۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور سلیمان نے اس (ملکہ) کو غیر اللہ کی عبادت سے روک دیا جو وہ کیا کرتی تھی کیونکہ وہ کافر قوم میں سے تھی۔ |