Quran with Urdu translation - Surah An-Naml ayat 5 - النَّمل - Page - Juz 19
﴿أُوْلَٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ لَهُمۡ سُوٓءُ ٱلۡعَذَابِ وَهُمۡ فِي ٱلۡأٓخِرَةِ هُمُ ٱلۡأَخۡسَرُونَ ﴾
[النَّمل: 5]
﴿أولئك الذين لهم سوء العذاب وهم في الآخرة هم الأخسرون﴾ [النَّمل: 5]
Abul Ala Maududi Yeh woh log hain jinke liye buri saza hai aur aakhirat mein yahi sabse zyada khasare (nuksaan) mein rehne waley hain |
Ahmed Ali وہی ہیں جنہیں برا عذاب ہونا ہے اور وہ آخرت میں بڑے ہی خسارہ میں ہوں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہی لوگ ہیں جن کے لئے بڑا عذاب ہے اور وہ آخرت میں بھی وہ بہت نقصان اٹھانے والے ہیں |
Mahmood Ul Hassan وہی ہیں جن کے واسطے بری طرح کا عذاب ہے اور آخرت میں وہی ہیں خراب [۲] |
Muhammad Hussain Najafi یہ وہ لوگ ہیں جن کیلئے (دنیا میں) بڑا عذاب ہے اور وہ آخرت میں سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والے ہیں۔ |