Quran with Urdu translation - Surah An-Naml ayat 50 - النَّمل - Page - Juz 19
﴿وَمَكَرُواْ مَكۡرٗا وَمَكَرۡنَا مَكۡرٗا وَهُمۡ لَا يَشۡعُرُونَ ﴾
[النَّمل: 50]
﴿ومكروا مكرا ومكرنا مكرا وهم لا يشعرون﴾ [النَّمل: 50]
Abul Ala Maududi Yeh chaal to woh chale aur phir ek chaal humne chali jiski unhein khabar na thi |
Ahmed Ali اور انہوں نے ایک داؤ کیا اور ہم نے بھی ایساداؤ کیا کہ انہیں خبربھی نہ ہوئی |
Fateh Muhammad Jalandhry اور وہ ایک چال چلے اور ان کو کچھ خبر نہ ہوئی |
Mahmood Ul Hassan اور انہوں نے بنایا ایک فریب اور ہم نے بنایا ایک فریب اور انکو خبر نہ ہوئی [۶۵] |
Muhammad Hussain Najafi اور (اس طرح) انہوں نے ایک چال چلی اور ہم نے بھی ایک چال چلی جس کی انہیں خبر نہ تھی۔ |