Quran with Urdu translation - Surah An-Naml ayat 51 - النَّمل - Page - Juz 19
﴿فَٱنظُرۡ كَيۡفَ كَانَ عَٰقِبَةُ مَكۡرِهِمۡ أَنَّا دَمَّرۡنَٰهُمۡ وَقَوۡمَهُمۡ أَجۡمَعِينَ ﴾
[النَّمل: 51]
﴿فانظر كيف كان عاقبة مكرهم أنا دمرناهم وقومهم أجمعين﴾ [النَّمل: 51]
Abul Ala Maududi Ab dekhlo ke unki chaal ka anjaam kya hua. Humne tabaah karke rakh diya unko aur unki poori qaum ko |
Ahmed Ali پھر دیکھو ان کے داؤ کا کیا انجام ہوا کہ ہم نے انہیں اوران کی ساری قوم کو ہلاک کر دیا |
Fateh Muhammad Jalandhry تو دیکھ لو ان کی چال کا کیسا انجام ہوا۔ ہم نے ان کو اور ان کی قوم سب کو ہلاک کر ڈالا |
Mahmood Ul Hassan پھر دیکھ لے کیسا ہوا انجام انکے فریب کا کہ ہلاک کر ڈالا ہم نے انکو اور انکی قوم کو سب کو [۶۶] |
Muhammad Hussain Najafi تو دیکھو ان کی چال کا انجام کیا ہوا؟ ہم نے ان کو اور ان کی قوم کو تباہ و برباد کر دیا۔ |