Quran with Urdu translation - Surah An-Naml ayat 69 - النَّمل - Page - Juz 20
﴿قُلۡ سِيرُواْ فِي ٱلۡأَرۡضِ فَٱنظُرُواْ كَيۡفَ كَانَ عَٰقِبَةُ ٱلۡمُجۡرِمِينَ ﴾
[النَّمل: 69]
﴿قل سيروا في الأرض فانظروا كيف كان عاقبة المجرمين﴾ [النَّمل: 69]
Abul Ala Maududi Kaho, zara zameen mein chal phir kar dekho ke mujreemo ka kya anjaam ho chuka hai |
Ahmed Ali کہہ دے تم زمین میں چل پھر کر دیکھو کہ گناہگاروں کا کیا انجام ہوا |
Fateh Muhammad Jalandhry کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو پھر دیکھو کہ گنہگاروں کا انجام کیا ہوا ہے |
Mahmood Ul Hassan تو کہہ دے پھر و ملک میں تو دیکھو کیسا ہوا انجام کار گنہاگاروں کا [۹۷] |
Muhammad Hussain Najafi آپ کہئے کہ زمین میں چلو پھرو اور دیکھو کہ مجرموں کا کیا انجام ہوا؟ |