Quran with Urdu translation - Surah Al-‘Ankabut ayat 21 - العَنكبُوت - Page - Juz 20
﴿يُعَذِّبُ مَن يَشَآءُ وَيَرۡحَمُ مَن يَشَآءُۖ وَإِلَيۡهِ تُقۡلَبُونَ ﴾
[العَنكبُوت: 21]
﴿يعذب من يشاء ويرحم من يشاء وإليه تقلبون﴾ [العَنكبُوت: 21]
Abul Ala Maududi Jisey chahe saza de aur jispar chahe reham farmaye. Usi ki taraf tum phere janey waley ho |
Ahmed Ali جسے چاہے گا عذاب دے گا اور جس پر چاہے رحم کرے گا اور اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ جسے چاہے عذاب دے اور جس پر چاہے رحم کرے۔ اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے |
Mahmood Ul Hassan دکھ دے گا جس کو چاہے اور رحم کرے گا جس پر چاہے [۲۹] اور اسی کی طرف پھر جاؤ گے |
Muhammad Hussain Najafi وہ جسے چاہتا ہے سزا دیتا ہے اور جس پر چاہتا ہے رحم کرتا ہے اور اسی کی طرف تم سب لوٹائے جاؤگے۔ |