Quran with Urdu translation - Surah Al-‘Ankabut ayat 22 - العَنكبُوت - Page - Juz 20
﴿وَمَآ أَنتُم بِمُعۡجِزِينَ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَلَا فِي ٱلسَّمَآءِۖ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ ٱللَّهِ مِن وَلِيّٖ وَلَا نَصِيرٖ ﴾
[العَنكبُوت: 22]
﴿وما أنتم بمعجزين في الأرض ولا في السماء وما لكم من دون﴾ [العَنكبُوت: 22]
Abul Ala Maududi Tum zameen mein aajiz (overpower) karne waley ho na aasmaan mein. Aur Allah se bachane waala koi sarparast aur madadgaar tumhare liye nahin hai |
Ahmed Ali اور تم زمین اور آسمان میں عاجز نہیں کر سکتے اور الله کےسوا تمہارا کوئی دوست اور مددگار نہیں ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور تم (اُس کو) نہ زمین میں عاجز کرسکتے ہو نہ آسمان میں اور نہ خدا کے سوا تمہارا کوئی دوست ہے اور نہ مددگار |
Mahmood Ul Hassan اور تم عاجز کرنے والے نہیں زمین میں اور نہ آسمان میں اور کوئی نہیں تمہارا اللہ سے ورے حمایتی اور نہ مددگار [۳۰] |
Muhammad Hussain Najafi اور تم (اللہ کو) نہ زمین میں عاجز کر سکتے ہو اور نہ آسمان میں اور نہ ہی اللہ کے سوا تمہارا کوئی سرپرست و کارساز ہے اور نہ ہی کوئی مددگار۔ |