Quran with Urdu translation - Surah Al-‘Ankabut ayat 57 - العَنكبُوت - Page - Juz 21
﴿كُلُّ نَفۡسٖ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡتِۖ ثُمَّ إِلَيۡنَا تُرۡجَعُونَ ﴾
[العَنكبُوت: 57]
﴿كل نفس ذائقة الموت ثم إلينا ترجعون﴾ [العَنكبُوت: 57]
Abul Ala Maududi Har mutanaffis ko maut ka maza chakhna hai, phir tum sab hamari hi taraf palta kar laye jaogey |
Ahmed Ali ہر جاندار موت کا مزہ چکھنے والا ہے پھر ہمارے ہی پاس پھر کر آؤ گے |
Fateh Muhammad Jalandhry ہر متنفس موت کا مزہ چکھنے والا ہے۔ پھر تم ہماری ہی طرف لوٹ کر آؤ گے |
Mahmood Ul Hassan جو جی ہے سو چکھے گا موت پھر ہماری طرف پھر آؤ گے [۹۳] |
Muhammad Hussain Najafi ہر نفس موت کا مزہ چکھنے والا ہے پھر تم سب ہماری طرف لوٹائے جاؤگے۔ |